تہران (1 نومبر 2026): ایران نے اپنے خلاف برطانیہ کی دشمنی پر مبنی غیر قانونی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے جوابی اقدام کے تحت اس کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کو دشمن گروہ اور رائل ایئر فورس اور نیوی کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب…
ایران نے برطانیہ کی رائل ایئر فورس اور نیوی کو ’’دہشتگرد تنظیمیں‘‘ قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





