خلیج میں قطر کے ایل این جی (LNG) بردار جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا ہے۔ قطر گیس ٹرانسپورٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ خلیج میں سفر کے دوران قطر کے ایک ٹینکر کو ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ نے نشانہ بنایا ہے۔ فروری میں ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ’جنگ‘ شروع ہونے کے بعد…
قطر کا ایل این جی سے بھرا جہاز نشانہ بن گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





