کراچی : سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ عمارت کو منہدم کرنے کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بولیاں طلب کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تجارتی مرکز ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی کے باعث تباہ ہونے والی گل پلازہ کی عمارت کو منہدم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ عمارت…
گل پلازہ کی عمارت کو گرانے کا فیصلہ، بولیاں طلب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





