کراچی: رہائشی مکان کے اندر قائم جعلی کوکنگ آئل اور گھی بنانے کا غیر قانونی کارخانہ پکڑا گیا ، جہاں نامور برانڈز کے نام سے جعلی کوکنگ آئل اور گھی تیار کئے جارہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی اور شاہراہِ نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر شادمان ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے…
نامور برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





