اسلام آباد : حکومت نے کمرشل بینکوں کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے قرضوں کا طریقہ کار آسان بنانے اور رسائی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں چھوٹے کاروباروں کے لیے بینک قرضوں کا حصول آسان بنانے اور فنانسنگ تک رسائی بہتر بنانے کی ہدایت…
کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری! بینکوں سے قرض لینا آسان ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





