واشنگٹن : امریکی دفاعی ادارے نے چین کے خفیہ خلائی طیارے کی نایاب تصویر جاری کردی ، یہ خلائی طیارہ چھوٹے خلائی شٹل سے مشابہت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطباق امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی نے چین کے خفیہ ری یوزایبل خلائی طیارے کی خلا میں موجودگی کی نایاب تصویر جاری کردی، جس میں طیارے…
امریکا نے چین کے خفیہ خلائی طیارے کی نایاب تصویر جاری کردی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





