(27 اکتوبر 2026): پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم نے اشتعال انگیزی کی جس پر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان انگور اڈہ میں افغان طالبان رجیم نے ہٹ دھرمی سے آبادی کو نشانہ بنایا، بزدلانہ حملے میں شہری آبادی میں ایک گھر پر گولہ…
سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی اور پاک فوج کا منہ توڑ جواب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





